Sunday, December 14, 2025, 8:38 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » سعودی عرب میں 5 پاکستانیوں کو پھانسی دے دی گئی

سعودی عرب میں 5 پاکستانیوں کو پھانسی دے دی گئی

اپیل کورٹ کے فیصلے کے بعد ملزمان کو سزائے موت دی گئی

by NWMNewsDesk
0 comment

سعودی عرب میں قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث پانچ پاکستانیوں کو پھانسی دے دی گئی۔

سعودی عرب کے حکام کے مطابق مجرمان قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث تھے۔

مجرمان نے نجی کمپنی میں ڈکیتی کے دوران چوکیدار کا قتل کیا تھا اور حکام نے تفتیش کے دوران انہیں گرفتار کیا۔

سعودی عدالت نے الزامات ثابت ہونے پر ملزمان کو سزائے موت سنائی تھی ، بعدازاں، سعودی اپیل کورٹ نےعدالتی فیصلے کو برقرار رکھا۔

banner

اپیل کورٹ کے فیصلے کے بعد ملزمان کو سزائے موت دی گئی۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024