Thursday, October 23, 2025, 10:52 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » یورپی یونین کا مصر کو 8 ارب ڈالرکا امدادی پیکج دینے کا عندیہ

یورپی یونین کا مصر کو 8 ارب ڈالرکا امدادی پیکج دینے کا عندیہ

یہ واضح نہیں ہے کہ یہ پیکج پناہ گزینوں کی دیکھ بھال کی ضرورتوں کے لیے بھی ہے یا نہیں

by NWMNewsDesk
0 comment

ورپی یونین بڑے افریقی عرب ملک مصر کو 8 ارب ڈالر سے زائد کا امدادی پیکج دینے کی تیاری کر رہی ہے تاکہ مصری معیشت کو غزہ میں اسرائیلی جنگ اور سوڈان میں جاری تصادم کے دوران سنبھالا دیا جا سکے۔

مصر کے حوالے سے یورپی یونین کو خدشہ ہے کہ دونوں طرف سے جنگی اثرات مصری معیشت کے بحران کو بڑھانے کا باعث بن سکتے ہیں۔

تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ یہ پٌیکج پناہ گزینوں کی دیکھ بھال کی ضرورتوں کے لیے بھی ہے یا نہیں۔

یورپی کمیشن کی صدر ارسلا دیر لیین اس سلسلے میں اتوار کے روز مصری دورے پر پہنچنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ یونان، اٹلی اور بیلجئیم کے وزرائے اعظم اس سلسلے میں امدادی پیکج کو حتمی شکل دیں گے اور ایک باضابطہ معاہدے کے تحت یہ خطیر رقم مصر کو فراہم کی جائے گی۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024