Sunday, July 20, 2025, 11:57 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » روس میں صدارتی انتخابات کا تیسرا اور آخری روز، پیوٹن نے آن لائن ووٹ کاسٹ کیا

روس میں صدارتی انتخابات کا تیسرا اور آخری روز، پیوٹن نے آن لائن ووٹ کاسٹ کیا

انتخابات میں 71 سالہ صدر ولادیمیر پیوٹن کی جیت کا قوی امکان

by NWMNewsDesk
0 comment

روس میں جاری آٹھویں صدارتی انتخابات کے تیسرے اور آخری روز روسی صدر پیوٹن نے ماسکو میں آن لائن ووٹ کاسٹ کیا۔

الیکشن جیت کر پیوٹن پانچویں مرتبہ صدارت کا منصب سنبھالیں گے، اتوار کو پولنگ ختم ہونے کے بعد نتائج کا فوری اعلان کیا جائے گا۔

روس میں پہلی بار 29 علاقوں کے ووٹرز آن لائن ووٹ ڈال رہے ہیں، ووٹنگ کا عمل 11 مختلف ٹائم زونز میں جاری ہے

جیت کیلئے امیدوار کو نصف سے زائد ووٹ حاصل کرنا ہوں گے، مقررہ ووٹ نہ ملنے پر ووٹنگ کا دوسرا مرحلہ تین ہفتے بعد ہوگا۔

banner

کئی علاقوں میں انتخابات کو دھاندلی زدہ قرار دے کر احتجاج بھی کیا گیا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024