Saturday, September 21, 2024, 6:42 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » برطانیہ میں مسجد کے باہر پاکستانی نژاد کمسن پر چاقو سے حملہ کرنے والا ملزم گرفتار

برطانیہ میں مسجد کے باہر پاکستانی نژاد کمسن پر چاقو سے حملہ کرنے والا ملزم گرفتار

ملز کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا : پولیس

by NWMNewsDesk
0 comment

برطانیہ میں مسجد کے باہر پاکستانی نژاد کمسن بچے کو چاقو کے وار کرکے شدید زخمی کرنے والا ملز گرفتار ہوگیا۔

یہ واقعہ اسکاٹ لینڈ میں گلاسگو کا کوئنز پارک کے قریب پیش آیا تھا جہاں 13 سالہ پاکستانی نژاد کمسن مسجد سے گھر واپس جارہا تھا کہ حملہ آور نے چاقو کے وار سے اسے لہو لہان کر دیا۔

پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی کمسن کو شدید زخمی حالت میں رائل ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں اس کا علاج جاری ہے۔

متاثرہ فیملی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کمسن بچے کی کمر پر زخم آئے ہیں، زخم گہرے ہونے کی وجہ سے اس کا پھیپھڑا بھی متاثر ہوا ہے۔

banner

پولیس کے مطابق پارک کے قریب لگے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے 17 سالہ حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024