Sunday, December 14, 2025, 10:08 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پاک بحریہ کا کھلے سمندر میں ایرانی ماہی گیروں کو بچانےکیلئے ریسکیو آپریشن

پاک بحریہ کا کھلے سمندر میں ایرانی ماہی گیروں کو بچانےکیلئے ریسکیو آپریشن

کھلے سمندر میں آگ لگی ایرانی کشتی کے 8 ماہی گیروں کو بچایا

by NWMNewsDesk
0 comment

پاک بحریہ نے کھلے سمندر میں ایرانی ماہی گیروں کو بچانے کے لیے کامیاب ریسکیو آپریشن انجام دیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ کے جہاز نے سمندر میں ایرانی ماہی گیروں کی ہنگامی کال کو بروقت مانیٹر کیا۔

پاک بحریہ کے جہاز نےکھلے سمندر میں آگ لگی ایرانی کشتی کے 8 ماہی گیروں کو بچایا اور کشتی میں لگی آگ بجھانے میں بھی کردار ادا کیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بروقت اورکامیاب ریسکیو آپریشن پاک بحریہ کی سمندر میں ہر قسم کی صورتحال سے نمٹنے کا عملی نمونہ ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024