Thursday, September 19, 2024, 12:21 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی فوری امریکہ حوالگی کا معاملہ ٹل گیا

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی فوری امریکہ حوالگی کا معاملہ ٹل گیا

لندن ہائیکورٹ کوفیصلے سے پہلے امریکہ میں جولین اسانج کی ممکنہ سزا پریقین دہانی درکار

by NWMNewsDesk
0 comment

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی فوری امریکہ حوالگی کامعاملہ ٹل گیا۔

جولین اسانج کی امریکہ حوالگی کے معاملے پر لندن ہائیکورٹ مئی میں مزید سماعت کرےگی۔

لندن ہائیکورٹ کوفیصلہ سنانے سے پہلے امریکہ میں جولین اسانج کی ممکنہ سزا پریقین دہانی درکار ہے۔

2019 سےجیل میں قید جولین اسانج سال 11-2010 میں خفیہ امریکی معلومات افشا کرنے پر امریکہ کو مطلوب ہیں۔

banner

ہائی کورٹ نے 2021 میں جولین اسانج کو امریکہ کے حوالے کرنے کے حق میں فیصلہ سنایا تھا۔

برطانوی سپریم کورٹ نے بھی 2022 میں ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا تھا۔

سپریم کورٹ کےفیصلےکے بعد اُس وقت کی ہوم سیکرٹری پریتی پٹیل نے بھی جولین اسانج کو امریکہ کےحوالےکرنےکی اجازت دی تھی۔

جولین اسانج کے وکلا کا مؤقف ہےکہ جولین اسانج کےخلاف مقدمہ سیاسی محرکات کے سبب بنایا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024