Saturday, October 19, 2024, 6:35 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » روس کیخلاف F-16طیارے استعمال کرنے والے ہمارا جائز ہدف ہو ں گے، پیوٹن

روس کیخلاف F-16طیارے استعمال کرنے والے ہمارا جائز ہدف ہو ں گے، پیوٹن

روس کا نیٹو کے کسی ملک پر حملہ کرنے کا ارادہ نہیں

by NWMNewsDesk
0 comment

روس نے کہا ہے کہ F-16 طیاروں کو ملک کے خلاف استعمال کرنے والے ہماراجائز ہدف ہوں گے۔

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے خبردار کیا کہ اگر یوکرین کو دیے گئے F-16 جنگی طیاروں کو تیسرے فریق کے علاقوں سے استعمال کیا گیا تو وہ روس کے لیے جائز اہداف ہوں گے، چاہے وہ کہیں بھی ہوں۔

انہوں نے کہا کہ روس کا نیٹو کے کسی ملک پر حملہ کرنے کا ارادہ نہیں ہے

پیوٹن کا کہنا تھا کہ روس پولینڈ، بالٹک ریاستوں یا جمہوریہ چیک پر حملہ نہیں کرے گا اور نہ ہی ہمارا ان ریاستوں کے خلاف کوئی جارحانہ ارادہ ہے، لیکن اگر مغرب یوکرین کو F-16 لڑاکا طیارے فراہم کرتا ہے تو روسی افواج انہیں مار گرائے گی۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024