Saturday, October 19, 2024, 5:43 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » لبنان پر اسرائیلی حملوں میں 9 افراد جاں ہلاک، 7 زخمی

لبنان پر اسرائیلی حملوں میں 9 افراد جاں ہلاک، 7 زخمی

حزب اللہ کا اسرائیل کی 769ویں بریگیڈ کے ہیڈ کوارٹر کو نشانے بنانے کا دعوی

by NWMNewsDesk
0 comment

لبنان پر اسرائیلی حملوں میں 9 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔

دوسری جانب لبنان کی تنظیم حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اس کے جنگجوؤں نے کریات شمونہ بیرکوں میں اسرائیل کی 769ویں بریگیڈ کے ہیڈ کوارٹر پر درجنوں راکٹوں کے ساتھ ساتھ رویسات العالم، برانیت، مسکاو ام، اور رامیم سمیت کئی دیگر اسرائیلی مقامات پر حملہ کیا ہے۔

لبنانی سکیورٹی ذرائع کے مطابق حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جھڑپوں میں لبنان کے 388 افراد جان کی بازی ہارچکے جن میں حزب اللہ کے 247 ارکان اور 73 عام شہری شامل ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024