Saturday, September 21, 2024, 4:29 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » جنوبی افریقہ میں مسافر بس کھائی میں گرگئی، 45 افراد ہلاک

جنوبی افریقہ میں مسافر بس کھائی میں گرگئی، 45 افراد ہلاک

حادثے میں 8 سالہ بچی معجزانہ طور پر زندہ بچ گئی

by NWMNewsDesk
0 comment

جنوبی افریقہ میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 45 افراد ہلاک ہوگئے۔

فسوس ناک واقعہ جنوبی افریقہ کے پہاڑی علاقے مماٹلاکالا میں اس وقت پیش آیا جب ڈرائیور موڑ کاٹتے ہوئے توازن کھو بیٹھا اور مسافر بس 50 میٹر گہری گھائی میں جاگری۔

حادثے کے بعد بس میں آگ لگ گئی، ، حادثے میں 8 سالہ بچی معجزانہ طور پر زندہ بچ گئی جسے تشویش ناک حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا۔

بس ایسٹر کے زائرین کو بوٹسوانا کے دارالحکومت گبرون سے موریا نامی قصبے کی طرف لےجارہی تھی۔

banner

وزیر ٹرانسپورٹ نے افسوسناک بس حادثے سے متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی مکمل تحقیقات کا حکم دے دیا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024