Saturday, September 21, 2024, 4:39 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » سعودی تنظیم نے59 ملین ٹن استعمال شدہ کپڑے عطیہ کرکے گنیز بک میں نام لکھوا لیا

سعودی تنظیم نے59 ملین ٹن استعمال شدہ کپڑے عطیہ کرکے گنیز بک میں نام لکھوا لیا

تنظیم نے 15 لاکھ استعمال شدہ کپڑوں کے جوڑے اکٹھے کئے گئے

by NWMNewsDesk
0 comment

سعودی تنظیم ’’ کسوہ فرح‘‘ نے دنیا میں کپڑے کی سب سے بڑی فنڈ ریزنگ مہم کے دوران 59 ملین ٹن استعمال شدہ ملبوسات جمع کئے اور پھر عطیہ کر کے ورلڈ ریکارڈ بنالیا۔

تنظیم نے 15 لاکھ استعمال شدہ کپڑوں کے جوڑے اکٹھے کئے گئے اور گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔

تنظیم کو دوسری مرتیہ ایسی کامیابی حاصل ہوئی ہے

اس فنڈریزنگ منصوبے کے تحت محدود آمدنی والوں یا کوئی آمدنی نہ کرنے والوں کو ملبوسات فراہم کئے جاتے ہیں۔

banner

’’کسوہ فرح‘‘ پروجیکٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی ایک رکن اشواق النشوان نے کہا ہے کہ 2019 میں ایسوسی ایشن ملبوسات کی تعداد کے لیے گنیز ورلڈ ریکارڈ کو توڑنے میں کامیاب رہی تھی۔

یاد رہے ’’ کسوہ فرح‘‘ کے اس منصوبے میں 6000 سے زیادہ رضاکاروں نے حصہ لیا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024