Sunday, December 22, 2024, 10:29 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » چین میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، 7 افراد ہلاک

چین میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، 7 افراد ہلاک

5 ہزار 700 ہیکٹر زرعی اراضی اور 2 ہزار 751 مکانات کو نقصان پہنچا

by NWMNewsDesk
0 comment

چین کے صوبے شنگھائی میں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں نے 7 افراد ہلاک ہوگئے۔

چینی حکام کے مطابق نان چنگ شہر کی ایک اور کثیر المنزلہ عمارت سے گرکر 3 افراد زندگی کی بازی ہار گئے،

صوبہ شنگھائی میں شدید طوفان سے 9 شہروں میں 93 ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں

طوفان کے باعث 800 سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیاہے۔

banner

حکام کا کہنا ہے کہ 5 ہزار 700 ہیکٹر زرعی اراضی اور 2 ہزار 751 مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024