Thursday, November 14, 2024, 12:55 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ملائیشیا میں غیرقانونی اسلحہ رکھنے پر موساد کے مبینہ رکن پر فرد جرم عائد

ملائیشیا میں غیرقانونی اسلحہ رکھنے پر موساد کے مبینہ رکن پر فرد جرم عائد

اسرائیلی شخص پر بغیر لائسنس کے 6 ہینڈگنز کی اسمگلنگ اور گولہ بارود رکھنےکا الزام ہے

by NWMNewsDesk
0 comment

ملائیشیا کی عدالت نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر موساد کے مبینہ رکن اسرائیلی شہری پر فرد جرم عائد کردی۔

اسرائیلی شخص پر بغیر لائسنس کے 6 ہینڈگنز کی اسمگلنگ اور گولہ بارود رکھنےکا الزام ہے۔

فرانسیسی پاسپورٹ پر ملائیشیا آنے والے اسرائیلی شہری کو27 مارچ کو ایک ہوٹل سے گرفتار کیا گیا تھا۔

ملائیشین پولیس کا کہنا ہےکہ شبہ ہے کہ اسرائیلی شخص کا موساد سے تعلق ہے۔

banner

اسرائیلی شخص ایک منظم جرائم کے گروپ کا رکن ہے جو حریف گینگ لیڈر کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا، اس کیس کے سلسلے میں دیگر گرفتاریاں بھی عمل میں آئی ہیں۔

خیال رہے کہ ملائیشیا کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات نہیں ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024