Thursday, November 21, 2024, 8:24 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » امریکہ کا وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کے خلاف مقدمہ ختم کرنے پر غور

امریکہ کا وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کے خلاف مقدمہ ختم کرنے پر غور

آسٹریلوی وزیراعظم نے فروری میں جولین اسانج کی آسٹریلیا واپسی کی تحریک کی حمایت کی تھی۔

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکہ وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کے خلاف مقدمہ ختم کرنے پر غور کررہا ہے۔

آسٹریلوی حکومت کی درخواست پر جولین اسانج کے خلاف قانونی چارہ جوئی ختم کرنے پر غور کررہا ہے۔

ایک صحافی نے امریکی صدر سے سوال کیا کہ کیا امریکا جولین اسانج کے خلاف قانونی چارہ جوئی ختم کررہا ہے؟ امریکی صدر جو بائیڈن نے جواب دیا کہ ہم اس پر غور کررہے ہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی وزیراعظم نے فروری میں جولین اسانج کی آسٹریلیا واپسی کی تحریک کی حمایت کی تھی۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024