107
امریکا کی ایک عدالت کی جانب سے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 9 ہزار امریکی ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ پر ہش منی ٹرائل میں توہین عدالت کی کارروائی پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف کرمنل کیس کا آغاز ہوگیا ہےجس میں پراسیکیوٹرز نے الزام لگایا ہے کہ 2016ء کے انتخابات کے موقع پر سابق صدر نے اپنی ذاتی زندگی سے متعلق خبریں چھپانے کےلیے چالیں چلی تھیں۔
