107
افغانستان کے صوبے ہرات میں مسلح افراد نے مسجد پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 6 افراد شہید ہوگئے۔
صوبائی دفتر سے جاری ہونے والی تفصیلات کے مطابق مسجد پر حملہ گزشتہ روز یعنی پیر کی شام ہوا جس میں ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔
مسجد کے امام بھی اس حملے میں ہلاک ہوئے ہیں
جب کہ اس حملے کی کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
