101
کراچی میں ان دنوں خواجہ سرا کمیونٹی سراپا احتجاج ہے۔ احتجاج کی بڑی وجہ گلستان جوہر میں پیش آنے والا واقعہ جس میں مبینہ طور پر خواجہ سرا کو حراساں کرنے کی کوشش کی گئی۔ خواجہ سرا حنا بلوچ اور ایشال طارق اس افسوسناک واقعے سے متعلق بتارہی ہیں۔
