Saturday, September 21, 2024, 10:20 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » سعودیہ میں فرضی حج کمپنی چلانے پر2 پاکستانیوں سمیت 4 غیرملکی گرفتار

سعودیہ میں فرضی حج کمپنی چلانے پر2 پاکستانیوں سمیت 4 غیرملکی گرفتار

ملزمان جعلی نسک کارڈ، دستاویزات اورحج پرمٹ جاری کر رہے تھے

by NWMNewsDesk
0 comment

سعودی عرب میں فرضی حج کمپنی چلانے پر2 پاکستانیوں سمیت 4 غیرملکیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

سعودی پولیس کے مطابق 4 غیرملکیوں کو مکہ مکرمہ میں گرفتار کیا گیا۔

پولیس نے بتایاکہ ملزمان جعلی نسک کارڈ، دستاویزات اورحج پرمٹ جاری کر رہے تھے۔

مکہ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے مختلف سرکاری اداروں کی جعلی مہریں اور کمپیوٹربرآمد کرلیا گیا۔

banner

پولیس کے مطابق گرفتارملزمان کو پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024