27
جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں گاڑی راہگیروں پر چڑھ گئی۔
پولیس کے مطابق حادثے میں 9 افراد ہلاک اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس نے بتایا کہ ساؤھ سٹی ہال کے باہر رانگ وے سے آنے والی تیز رفتار گاڑی دو گاڑیوں سے ٹکراتی ہوئی فٹ پاتھ پر کھڑے راہگیروں پر چڑھ گئی۔
حکام کے مطابق ملزم کو جائے حآدثے سے گرفتار کرلیا ہے ، عینی شاہدین کا ڈرائیور غلط سمت سے آرہا تھا۔