Thursday, November 21, 2024, 2:00 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » مسقط میں مسجد پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی

مسقط میں مسجد پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی

مسقط میں فائرنگ سے 4 پاکستانیوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

by NWMNewsDesk
0 comment

مسقط میں مسجد پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی۔

عمان کے دارالحکومت مسقط میں مسجد پر فائرنگ سے 4 پاکستانیوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

پولیس کے مطابق واقعہ مسقط کے علاقے وادی کبیر میں پیش آیا جہاں امام علی مسجد کے قریب مسلح ملزم نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

عمانی پولیس نے3 حملہ آوروں کو ہلاک کیا تھا۔

banner

پولیس کا بتانا ہےکہ فائرنگ کے وقت مسجد میں تقریباً 700 افراد موجود تھے اور فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

حکام کے مطابق مسجد میں پاکستانی کمیونٹی بھی موجود تھی۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024