Wednesday, July 9, 2025, 7:30 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » شاہ چارلس سوم نے نئی برطانوی پارلیمنٹ کا افتتاح کر دیا

شاہ چارلس سوم نے نئی برطانوی پارلیمنٹ کا افتتاح کر دیا

فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

by NWMNewsDesk
0 comment

برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم نے لیبر حکومت کی نئی برطانوی پارلیمنٹ کا افتتاح کر دیا۔

پارلیمنٹ کے افتتاح کے موقع پر خطاب میں شاہ چارلس نے لیبر حکومت کے ایجنڈے کا اعلان کیا، شاہ چارلس نے فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت جاری رکھنے اور مشرق وسطیٰ میں قیام امن کی کوششوں میں کردار ادا کرنے کےعزم کا اظہار کیا۔

شاہ چارلس کا کہنا تھا ہماری حکومت خودمختار فلسطینی ریاست اور محفوظ اسرائیل کے ساتھ دو ریاستی حل کے لیے پُرعزم ہے اور مشرق وسطیٰ میں طویل مدتی امن و سلامتی کی کوششوں میں کردار ادا کرے گی۔

خیال رہے کہ برطانیہ میں 4 جولائی کو منعقد ہونے والے انتخابات میں لیبر پارٹی کو بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل ہوئی اور کنزرویٹو پارٹی کا 14 سالہ دور اقتدار اپنے اختتام کو پہنچا، لیبر پارٹی کی فتح کے بعد پارٹی کے سربراہ سر کئیر اسٹارمر برطانیہ کے نئے وزیر عظم بن گئے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024