Monday, December 30, 2024, 1:10 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پیرس اولمپکس: جنوبی اورشمالی کوریا کے کھلاڑیوں کی سیلفی کی دھوم

پیرس اولمپکس: جنوبی اورشمالی کوریا کے کھلاڑیوں کی سیلفی کی دھوم

مکسڈ ڈبلز ٹیبل ٹینس میں شمالی کوریا نے سلور اور جنوبی کوریا نے برانز میڈل جیتا

by NWMNewsDesk
0 comment

پیرس اولمپکس 2024ء میں جنوبی اور شمالی کوریا کے کھلاڑیوں کی پوڈیم پر لی گئی سیلفی کی دھوم مچ گئی۔

جنوبی اور شمالی کوریا کے کھلاڑیوں کی اس تصویر کو سب سے منفرد قرار دے دیا گیا کیونکہ پوڈیم پر دونوں ممالک کے کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کیلئے گرمجوشی کا اظہار کیا ۔

مکسڈ ڈبلز ٹیبل ٹینس میں شمالی کوریا نے سلور اور جنوبی کوریا نے برانز میڈل جیتا تھا جبکہ مکسڈ ڈبلز میں چین نے سونے کا تمغہ جیتا تھا جس کے بعد میڈلز کے لیے پوڈیم پر شمالی اور جنوبی کوریا کے کھلاڑیوں نے سیلفی بنوائی۔

کمنٹیٹرز نے کھلاڑیوں کی سیلفی کو سپرٹ آف گیم بھی قرار دیا۔

banner

واضح رہے کہ شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے مابین کشیدگی پائی جاتی ہے جبکہ نیوکلیئر پاور شمالی کوریا، جنوبی کوریا کو اپنا دشمن قرار دیتا ہے ۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024