Wednesday, June 11, 2025, 7:15 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ٰیحییٰ السنوار کی ہلاکت کے بعد اسرائیلی بمباری میں اضافہ

ٰیحییٰ السنوار کی ہلاکت کے بعد اسرائیلی بمباری میں اضافہ

اسرائیلی حملوں میں ایک دن میں مزید 87 فلسطینی ہلاک

by NWMNewsDesk
0 comment

غزہ کے شمالی علاقے بیت لاہیا پر اسرائیلی فوج نے مسلسل بمباری کی جس میں درجنوں عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔

عمارتوں کے ملبے میں 100 سے زائد خواتین، بچے اور بزرگ دب گئے۔

امدادی کاموں کے دوران عمارتوں کے ملبے سے کم از کم 73 لاشیں نکالی گئی ہیں جب کہ 40 سے زائد افراد کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے بیت لاہیا کا 16 روز سے محاصرہ کیا ہوا ہے۔

banner

خوراک، پانی، ادویات اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قلت پیدا ہوگئی۔

غزہ میں 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی بمباری میں مرنے ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 42 ہزار سے تجاوز کرگئی جب کہ 99 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024