Thursday, November 14, 2024, 6:01 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » جاپان میں پارلیمانی انتخابات، حکمران جماعت کی اکثریت ختم

جاپان میں پارلیمانی انتخابات، حکمران جماعت کی اکثریت ختم

اپوزیشن جماعتوں کی مجموعی طور پر 234 سیٹیں مل گئیں

by NWMNewsDesk
0 comment

جاپان میں پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹوں کی گنتی عمل شروع ہوگیا۔

دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت کی قیادت کرنے کے لیے کسی بھی پارٹی کو واضح مینڈیٹ نہیں ملا۔ 2009 کے بعد پارلیمان میں حکمران اتحاد کی سادہ اکثریت ختم ہو گئی۔

وزیراعظم ایشیبا کی لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) اور اس کے جونیئر اتحادی پارٹنر کومیتو نے پارلیمنٹ کے ایوان زیریں میں 215 نشستیں حاصل کیں

کابینہ کے دو وزراء اور کومیتو کے رہنما کیچی ایشی اپنی نشستوں سے محروم ہو گئے۔

banner

مرکزی اپوزیشن کانسٹیٹیشنل ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (سی ڈی پی جے) نے148 سیٹیں جیت لی ہیں۔

اپوزیشن جماعتوں کی مجموعی طور پر 234 سیٹیں مل گئیں۔

24 حلقوں کے نتائج ابھی سامنے نہیں آئے، جاپان میں حکومت سازی کیلئے 233 نشستیں درکار ہوتی ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024