Monday, December 23, 2024, 8:26 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ترک وزیر خارجہ کا شام کا دورہ، محمد الشرع سے ملاقات

ترک وزیر خارجہ کا شام کا دورہ، محمد الشرع سے ملاقات

یقین ہے کرد باغیوں کو شام کے تمام علاقوں سے نکلنے پر مجبور کر دیا جائے گا: ترکی

by NWMNewsDesk
0 comment

ترک وزیر خارجہ حقان فیدان نے شام کے نئے رہنما احمد الشرع المعروف ابو محمد الجولانی سے دمشق میں ملاقات کی ہے۔

حقان فیدان نے التحریر الشام کے سربراہ احمد الشرع کے ساتھ شام کی تازہ صورت حال، سرحدی امور اور دو طرفہ تعلقات کے موضوعات پر تفصیلی بات چیت ہوئی ہے۔

ترک وزیر دفاع نے کہا تھا کہ ترکیہ کو یقین ہے کہ شام کی نئی قیادت جس میں ترک حمایت یافتہ گروہ بھی شامل ہے، کرد جنگجوؤں کو شمال مشرقی شام کے ان تمام علاقوں سے نکال دے گی جن پر انہوں نے قبضہ کر رکھا ہے۔

ترک وزیر خارجہ نے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں شام سے جلد از جلد عالمی پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کیا۔

banner

فیدان نے کہا کہ بین الاقوامی برادری کو شام کی مدد کے لیے ہر ممکن کوشش کریں تاکہ شام دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑا ہو سکے اور اس کے شہری بیرون ملک سے واپس لوٹ سکیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024