Friday, March 14, 2025, 2:04 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی طبیعت میں بہتری

کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی طبیعت میں بہتری

سانس مستحکم ہونے پر وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا

by NWMNewsDesk
0 comment

کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی طبیعت میں بہتری آگئی۔

ویٹی کن کے مطابق ڈبل نمونیا میں مبتلا پوپ فرانسس کو گزشتہ روز سانس کی آمد و رفت مستحکم ہونے پر وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا تھا تاہم پوپ کی حالت خطرے سے باہر نہیں تھی۔

اب بتایا جارہا ہے کہ پوپ فرانسس کی حالت میں بہتری آ ئی ہے اور انہیں سانس لینے میں دشواری نہیں۔

ویٹی کن کے مطابق بدھ کے روز پوپ فرانسس نے کرسی پربیٹھ کرکام بھی کیا۔

banner

واضح رہے کہ ڈبل نمونیا میں مبتلا پوپ فرانسس 14 فروری سے اٹلی کے اسپتال میں زیر علاج ہیں

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024