Tuesday, April 22, 2025, 3:54 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » جنگ بندی کےلیے ہمارا رویہ مثبت رہا؛ صدر پیوٹن

جنگ بندی کےلیے ہمارا رویہ مثبت رہا؛ صدر پیوٹن

یوکرین نے جنگ بندی کو کھیل کے طور پر لیا

by NWMNewsDesk
0 comment

یوکرین سے مذاکرات پر روسی صدر ولادیمر پیوٹن کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کے لیے ہمارا رویہ ہمیشہ مثبت رہا ہے۔

روسی میڈیا پر گفتگو کے دوران روسی صدر کا کہنا تھا کہ اسی وجہ سے ہم نے ایسٹر پر عارضی جنگ بندی کا اقدام کیا۔ یوکرین نے عارضی جنگ بندی کو کھیل کے طور پر لیا۔

روسی صدر کا کہنا تھا کہ ہم امن کی تمام تجاویز پر مثبت ہیں۔

دوسری جانب امریکہ کی روس یوکرین تنازع حل کرنے کی کوششوں کے حوالے سے یوکرینی صدر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ یوکرینی وفد برطانوی، فرانسیسی اور امریکی نمائندوں سے ملاقات کرے گا۔

banner

یوکرینی صدر نے کہا کہ یوکرینی وفدکی تینوں ممالک کے نمائندوں سے بدھ کو لندن میں ملاقات ہوگی۔ یوکرین جتنا ممکن ہوگا تعمیری طور پر بات چیت میں پیشرفت کے لیے تیار ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024