116
کینڈی میں ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ سے قبل دونوں ٹیموں نے آخری پریکٹس سیشن کیا
پریکٹس کے دوران بھارتی ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی پاکستانی کھلاڑیوں میں گُھل مل گئے، کوہلی نے شاداب خان، فاسٹ بولر شاہین آفریدی اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان سےملاقات کی۔

کوہلی نے شاداب کا بیٹ بھی چیک کیا

ویرات کوہلی پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف کے پاس بھی گئے، گلے ملے ، خیریت دریافت کی اور میچ کے لیے اُنہیں گُڈ لک بھی کہا۔

