Thursday, February 12, 2026, 2:08 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » کراچی میں احمدیوں کی عبادت گاہ پر حملے کے الزام میں 3 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے

کراچی میں احمدیوں کی عبادت گاہ پر حملے کے الزام میں 3 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے

صدر پولیس نے واقعے کی ایف آئی آر درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے

by NWMNewsDesk
0 comment

کراچی پولیس نے صدر میں موجود احمدیوں کی عبادت گاہ پر حملے کے الزام میں 3 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے

احمدیہ کمیونٹی کے مطابق پیر کے روز ہجوم نے کراچی کے علاقے صدر میں واقع ان کے ایک کمیونٹی ہال پر حملہ کیا ۔

مشتعل ہجوم نے ہال میناروں کو مسمار کیا، جگہ جگہ توڑ پھوڑ کی، اور اشتعال انگیز نعرے لگائے۔ ان میں سے کچھ نے عبادت گاہوں میں موجود احمدیوں پر تشدد بھی کیا۔

banner

احمدیہ کمیونٹی کے ترجمان نے الزام عائد کیا کہ اسی عبادت گاہ کی اس سال فروری میں بھی بے حرمتی کی گئی تھی۔ اس وقت بھی ایف آئی آر درج کرائی گئی لیکن مجرموں کو چھوڑ دیا گیا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024