Friday, April 18, 2025, 5:52 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » تحریک انصاف کے ساتھ ہوں، پریس کانفرنس کا کوئی ارادہ نہیں،سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی

تحریک انصاف کے ساتھ ہوں، پریس کانفرنس کا کوئی ارادہ نہیں،سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی

پرویز الہی نے کہا میں ''کسی'' سے ملاقات نہیں کرناچاہتا

by NWMNewsDesk
0 comment

اسلام آباد کی عدالت میں پیشی کے موقع پر پرویز الٰہی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی، سابق وزیر اعلی پنجاب نے بتایا کہ مجھے رات بھر تھانہ سی آئی اے میں رکھاگیا تھا

صحافی نے سوال کیا کہ پریس کانفرنس کرنے کا ارادہ ہے؟ اس پر پرویز الٰہی نے کہا کہ بالکل ارادہ نہیں۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مجھ سے کسی نے کیا ملاقات کرنی، میں ہی کسی سے ملاقات نہیں کرناچاہتا۔

پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ زرداری، نواز اور شہباز شریف اپنا پیسہ لے آئیں تو ملک کے مالی حالات ٹھیک ہو جائیں۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024