Monday, July 21, 2025, 7:59 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت مسلسل تیسرے روز ہزاروں روپےکم ہوئی ہے۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت مسلسل تیسرے روز ہزاروں روپےکم ہوئی ہے۔

رواں ہفتے پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 23 ہزار 300 روپےکمی ہوچکی ہے۔

by NWMNewsDesk
0 comment

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت مسلسل تیسرے روز ہزاروں روپےکم ہوئی ہے

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکا بھاؤ آج 5 ہزار 800 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 16 ہزار 500 روپے ہے۔

گزشتہ روز ملکی صرافہ میں ایک تولہ سونےکی قیمت میں 10 ہزار 500 روپےکی کمی ہوئی تھی جب کہ ایک روز قبل فی تولہ سونا 6 ہزار 300 روپے سستا ہوا تھا۔

رواں ہفتے پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 23 ہزار 300 روپےکمی ہوچکی ہے۔

banner

اس کے علاوہ 10 گرام سونےکا بھاؤ 4 ہزار 972 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 85 ہزار 614 روپے ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا بھاؤ عالمی بازار میں 5 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 921 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024