Saturday, September 21, 2024, 10:12 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » مالی میں دہشتگردوں نے آرمی بیس اور مسافر بردار کشتی پر دو مختلف حملے کرکے 64 افراد کو قتل کر دیا۔

مالی میں دہشتگردوں نے آرمی بیس اور مسافر بردار کشتی پر دو مختلف حملے کرکے 64 افراد کو قتل کر دیا۔

دہشتگردی کے دونوں واقعات کی ذمہ داری القائدہ سے منسلک ایک گروہ نے قبول کر لی

by NWMNewsDesk
0 comment

دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں دریائے نائیجر پر سفر کرتی کشتی پر سوار 49 سویلین جان سے گئے

دہشت گردوں کے گاؤ ریجن کے بورم سرکل میں قائم آرمی بیس پر حملے میں 15 فوجی ہلاک ہوئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق فورسز کی جانب سے کی گئی جوابی کارروائی میں 50 دہشتگردوں کو بھی مار گرایا گیا۔

مالی میں پیش آنے والے دہشتگردی کے دونوں واقعات کی ذمہ داری القائدہ سے منسلک ایک گروہ نے قبول کر لی ہے۔

banner

دوسری جانب دہشتگرد حملے میں شہریوں اور فوجی اہلکاروں کی ہلاکت پر حکومت کی جانب سے ملک بھر میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024