Sunday, July 20, 2025, 2:40 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » لیبیا میں سیلاب سے 3 ہزار ہلاکتیں، 10 ہزار افراد لاپتہ

لیبیا میں سیلاب سے 3 ہزار ہلاکتیں، 10 ہزار افراد لاپتہ

دو ڈیم ٹوٹنے سےدرنہ شہر کا 25 فی صد حصہ ڈوب گیا

by NWMNewsDesk
0 comment

لیبیا کے مشرقی شہر درنہ میں طوفانی بارشوں کے باعث ندی نالے بھپر گئے ۔ پانی کا فلو زیادہ ہونےکے باعث دو ڈیم بھی ٹوٹ گئے

منہ زور پانی شہر کی آبادیوں کو اپنے ساتھ بہا لے گیا۔ شہر کا 25 فیصد رقبہ پانی میں ڈوب گیا۔ بحیرہ روم کے طوفان “ڈینیل” نے شہر میں مزید تباہی پھیلادی

موسلا دھار بارشوں کے باعث درجنوں عمارتیں تباہ ہو گئیں۔ سڑکیں اور پُل سیلابی ریلے میں بہہ گئے

 

banner

ملک کے مشرق میں حکومت کے صحت کے ذرائع کے مطابق سیلاب کی وجہ سے اموات کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے اور 10 ہزار افراد لاپتہ ہیں۔

وزیر داخلہ اعصام ابو زریبہ نے بتایاکہ درنہ شہر میں شدید بارشوں کی وجہ سے ہلاک ہونے والے ایک ہزار 500 افراد کی لاشیں مِل گئی ہیں

نامساعد موسمی حالات نے لیبیا کے شہروں بن غازی، بیضا، مرج اور سوسہ کو بھی متاثر کیا ہے

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024