Saturday, September 21, 2024, 10:22 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » معلوم نہیں نوازشریف کسی ڈیل کے تحت آرہے ہیں یا نہیں :نگران وزیراعظم

معلوم نہیں نوازشریف کسی ڈیل کے تحت آرہے ہیں یا نہیں :نگران وزیراعظم

نیب ترامیم سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دینے سے گریز

by NWMNewsDesk
0 comment

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ انہیں نہیں معلوم کہ نوازشریف کسی ڈیل کے تحت آرہے ہیں یا نہیں۔صدر مملکت نے اپنے خط میں الیکشن سے متعلق تجویز دی ہے فیصلہ نہیں کیا۔خیبرپختونخوا اور پنجاب کی نگران حکومتیں قانونی ہیں

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے نیب ترامیم سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دینے سے گریز کیا ہے۔

اسلام آباد میں صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا سپریم کورٹ کے فیصلے پر وزارت قانون کی رائے آنے کے بعد ردعمل دیں گے۔

انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا انتخابات کی تاریخ کا تعین کرنا نگران حکومت کا کام نہیں ہے، اگر ہم انتخابات کی تاریخ کا اعلان کریں تو یہ غیر قانونی ہو گا، کسی بھی غیر آئینی اقدام کی حمایت نہیں کریں گے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024