Monday, December 23, 2024, 12:13 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » آذربائیجان نے نگورنو کاراباخ میں انسداد دہشت گردی آپریشن شروع کر دیا

آذربائیجان نے نگورنو کاراباخ میں انسداد دہشت گردی آپریشن شروع کر دیا

آرمینیا کی فوج کا انخلا ہی امن کا واحد راستہ ہے

by NWMNewsDesk
0 comment

آذربائیجان کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ کاراباخ میں انسداد دہشت گردی آپریشن شروع کر دیا گیا ہے اور آرمینیا کے جنگی اثاثے اور فوجی تنصیبات اسکا ہدف ہیں۔شہریوں کے انخلا کے لیے انسانی ہمدردی کی راہداری بنا دی ہے۔

دوسری جانب آذربائیجان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ کاراباخ سے آرمینیا کی فوج کا انخلا ہی امن کا واحد راستہ ہے۔

آرمینیا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور روسی امن دستوں سے آذربائیجان کی مبینہ جارحیت رکوانے کا مطالبہ کیا ہے۔

banner

روسی وزارت خارجہ نے کہا کہ کاراباخ کی صورتحال پر آذربائیجان اور آرمینیا سے رابطے میں ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024