Monday, July 21, 2025, 9:44 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » رمضان شوگر ملز ریفرنس: شہبازشریف، حمزہ شہباز کیخلاف کارروائی کا امکان

رمضان شوگر ملز ریفرنس: شہبازشریف، حمزہ شہباز کیخلاف کارروائی کا امکان

ریفرنس احتساب عدالت نمبر پانچ میں جمع کرا دیا گیا

by NWMNewsDesk
0 comment

سابق وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس احتساب عدالت نمبر پانچ میں جمع کرا دیا گیا۔

شہبازشریف اورحمزہ شہبازکے خلاف ریفرنس پر کارروائی پیر سے شروع ہونے کا امکان ہے۔

احتساب عدالت کے جج ساجد اعوان کا تبادلہ ہوچکا ہے جبکہ ڈیوٹی جج نسیم ورک کے رخصت پر ہونے کے باعث دوبارہ کارروائی پیر سے شروع ہونے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024