Saturday, September 21, 2024, 10:26 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » نیب اور ایف آئی اے کا احتساب اور تحقیقات میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ

نیب اور ایف آئی اے کا احتساب اور تحقیقات میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ

چیئرمین نیب اور ڈی جی ایف آئی کی ملاقات میں احتساب، تفتیش میں ایک دوسرے کی معاونت کرنے پر اتفاق

by NWMNewsDesk
0 comment

چیئرمین نیب اور ڈی جی ایف آئی کی ملاقات ہوئی ۔ملاقات میں ملاقات میں دونوں اداروں کے درمیان تعاون بڑھانے پراتفاق کیا گیا۔

نیب چیئرمین اور ڈی جی ایف آئی اے کے سربراہان کے درمیان میٹنگ میں احتساب، تفتیش اور صلاحیت کی تعمیر سے متعلق اہم شعبوں میں تعاون پر گفتگو ہوئی۔

ملاقات میں اداروں میں ہم آہنگی کو بڑھانے کے لیےمختلف حکمت عملیوں پر بھی غور کیا گیا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024