Thursday, November 14, 2024, 12:29 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بھارتی سیاستدان کی لائیو شو میں کینیڈا کو نیوکلیئر حملے کی دھمکی

بھارتی سیاستدان کی لائیو شو میں کینیڈا کو نیوکلیئر حملے کی دھمکی

کینیڈا نے سکھ علیحدگی پسند رہنماء کے قتل میں بھارتی ایجنٹس کے تعلق کے شواہد کی موجودگی کا دعویٰ کیا تھا

by NWMNewsDesk
0 comment

کینیڈا میں سکھ علیحدگی پسند رہنماء کے قتل کے بعد سے بھارت اور کینیڈا کے درمیان تناؤ میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے،ہندوستانی سیاستدان نے مقامی ٹی وی چینل پر لائیو شو کے دوران کینیڈا کو جوہری حملے کی دھمکی دیدی۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سیاستدان کینیڈا کو دھمکی دیتے ہوئے کہہ رہا ہے کہ مسٹر ٹروڈو تم کیا ہو؟، آج ہماری 10 آبدوزیں ہندوستان سے جائیں گی اور آپ کو کینیڈا میں نیوک (ایٹمی حملے کا نشانہ) بنادیں گی، تمہاری حیثیت کیا ہے؟۔

واضح رہے کہ بھارت اپنے پڑوسی ممالک کو بھی ایسی ہی دھمکیاں دیتا رہتا ہے، جس کی وجہ سے خطے میں ہتھیاروں کی دوڑ شروع ہوجاتی ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024