Saturday, October 19, 2024, 6:24 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ایف آئی اے نے حوالہ ہنڈی کے ذریعے امپورٹ متعدد گاڑیاں سیزکر دیں

ایف آئی اے نے حوالہ ہنڈی کے ذریعے امپورٹ متعدد گاڑیاں سیزکر دیں

کراچی کے خالد بن ولید روڈ پر قائم مزید 5 شوروم کو نوٹسز جاری کر دئیے جاری

by NWMNewsDesk
0 comment

 

گاڑیوں کی امپورٹ کی آڑ میں حوالہ ہنڈی اور منی لانڈرنگ کے معاملے میں پیشرفت سامنے آئی ہے،ایف آئی اے کراچی نے مقامی شوروم کی 4 مشتبہ گاڑیاں سیز کر دیں۔

ایف آئی اے کراچی نےگاڑیوں کی امپورٹ کی آڑ میں حوالہ ہنڈی اور منی لانڈرنگ کے معاملے پر فرید موٹرز نامی شو روم کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے4 گاڑیاں سیز کردیں ، سیز کی گئی گاڑیاں فروخت یا شو روم سے کسی دوسری جگہ منتقل نہیں ہو سکیں گی۔

ایف ائی اے نے خالد بن ولید روڈ پر قائم مزید 5 شوروم کو نوٹسز جاری کر دئیے ہیں، مالکان کو 2 اکتوبر کو 2021 سے اب تک امپورٹ کی گئی تمام گاڑیوں کے ریکارڈ سمیت پیش ہونے کا کہا گیا ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024