Wednesday, March 12, 2025, 1:32 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » واٹس ایپ کی جانب سے اسٹیٹس فیچر کو مزید بہتر بنا دیا گیا

واٹس ایپ کی جانب سے اسٹیٹس فیچر کو مزید بہتر بنا دیا گیا

واٹس ایپ صارفین اسٹیٹس 24 گھنٹے کے بجائے 2 ہفتوں تک لگا سکیں گے

by NWMNewsDesk
0 comment

 ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے اسٹیٹس کے دورانیے کو بڑھایا جا رہا ہے۔

ابھی ایک اسٹیٹس 24 گھنٹے میں خودکار طور پر غائب ہو جاتا ہے مگر نئی تبدیلی کے بعد صارفین کے پاس 4 آپشنز ہوں گے۔

24 گھنٹے، 3 دن، ایک ہفتے اور 2 ہفتے کے آپشنز میں سے صارفین اپنی مرضی کے وقت کا انتخاب کر سکیں گے۔

صارفین وقت کو اپنی مرضی کے مطابق کسی بھی وقت تبدیل کر سکیں گے۔

banner

واضح رہے کہ فروری 2023 میں کمپنی کی جانب سے وائس اسٹیٹس کو بھی ایپ کا حصہ بنایا گیا تھا۔

اسی طرح پرائیویٹ آڈینس سلیکٹر بھی اس کے ساتھ پیش کیا گیا تھا تاکہ اگر کوئی صارف اپنے اسٹیٹس کو مخصوص افراد تک محدود کرنا چاہے تو اس کے لیے ایسا ممکن ہو۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024