Saturday, July 26, 2025, 7:15 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » اسپین کے نائٹ کلب میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 13 ہوگئی۔

اسپین کے نائٹ کلب میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 13 ہوگئی۔

by NWMNewsDesk
0 comment

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق اسپین کے شہر مرسیہ کے نائٹ کلب میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

ریسکیو حکام نے آگ لگنے سے 13 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی ہے۔

اسپین کے نائٹ کلب میں لگنے والی یہ آگ ملک میں گزشتہ 30 سال کے دوران لگنے والی بدترین آگ ہے۔

banner

اس سے قبل 1990 میں اسپین کے شہر زراگوزا میں ایک پنڈال میں آگ لگنے سے 43 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024