Thursday, November 21, 2024, 1:29 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ریپبلکنز نے کانگریس کے نئے سپیکر کیلئے سٹیو سکیلیس کو نامزد کر دیا

ریپبلکنز نے کانگریس کے نئے سپیکر کیلئے سٹیو سکیلیس کو نامزد کر دیا

سپیکر کی عدم موجودگی کی وجہ کانگریس کی تمام کارروائیوں میں تاخیر

by NWMNewsDesk
0 comment

ریپبلکنز نےکانگریس کےنئے اسپیکر کیلئے سٹیو سکیلیس کو نامزد کردیا۔

اسپیکر کی عدم موجودگی کی وجہ کانگریس کی تمام کارروائیاں رکی ہیں۔۔انہوں نے امریکی کیپیٹل میں بند کمرے کے اجلاس میں دوسرے امیدوار جم جارڈن کو ننانوے کے مقابلے ایک سو تیرہ ووٹوں سے شکست دی۔

اسپیکر امریکی کانگریس کے ایوان زیریں کو چلاتا ہے۔اسپکیر کی سیٹ جیتنے کے لیے اسٹیو سکیلیس کو سادہ اکثریت یعنی دوسوسترہ ووٹوں کی ضرورت ہے۔

خیال رہے کہ 234 سالہ تاریخ میں پہلی بار امریکی اسپیکر عہدے سے فارغ ہوئے۔ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس سےتعاون پر سخت گیر ریپبلکن اراکین مک کارتھی سے سخت ناراض تھےاور ان کے خلاف قرارداد پیش کردی گئی تھی

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024