Saturday, October 19, 2024, 10:28 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » نگران وزیراعظم کی بیجنگ میں روسی صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پرگفتگو

نگران وزیراعظم کی بیجنگ میں روسی صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پرگفتگو

اقتصادی ترقی کیلئے استحکام ناگزیر ہے، ولادیمیر پیوٹن

by NWMNewsDesk
0 comment

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چین کے دارالحکومت بیجنگ میں روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی ہے۔

بیجنگ میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان دفاع، خفیہ معلومات کے تبادلے اور انسداد دہشتگردی سمیت مختلف شعبوں میں روس کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانے کا خواہش مند ہے۔

انہوں نے کہا کہ دونوں ملک خاص طور پر دہشتگردی کے مسئلے پر یکساں مؤقف رکھتے ہیں

اس موقع پر روسی صدر کا کہنا تھاکہ کہ اقتصادی ترقی کیلئے استحکام ناگزیر ہے، دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی تعاون کے وسیع امکانات موجود ہیں۔

banner

روسی صدر نے دوطرفہ تعاون بڑھانے کیلئے اضافی اقدامات پر زور دیا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024