Saturday, October 19, 2024, 11:45 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکرکا انتخابات، جم جارڈن کی تیسری کوشش ناکام

امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکرکا انتخابات، جم جارڈن کی تیسری کوشش ناکام

جم جارڈن کو 194 ووٹ ملے، میڈیا رپورٹس

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر کے انتخاب کے لیے تیسری بار ووٹنگ بھی بے نتیجہ ختم ہوئی۔ ٹرمپ کے حمایت یافتہ امیدوار جم جارن کو مطلوبہ ووٹ نہ مل سکے۔

تیسری بار ووٹنگ میں جم جارڈن کو 194 ووٹ ملے جبکہ اسپیکر منتخب ہونے کے لیے 217 ووٹ درکار ہیں۔

تین بار مسلسل ناکام ہونے پر رپبلکن پارٹی نے جم جارڈن سے اسپیکر کے لیے نامزدگی واپس لے لی۔اگلے ہفتے پارٹی نئے امیدوار میدان میں اتارے گی۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024