Friday, October 24, 2025, 12:32 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ملٹری کورٹس میں سویلین کا ٹرائل کالعدم قرار

ملٹری کورٹس میں سویلین کا ٹرائل کالعدم قرار

سپریم کورٹ کے5 رکنی بینچ نےمتفقہ طور پر فیصلہ سنادیا

by NWMNewsDesk
0 comment

سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کیخلاف دائر درخواستیں منظور کرتے ہوئے فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل غیر قانونی قرار دے دیا۔

عدالت نے قرار دیا ہے کہ اگر کسی شہری کا فوجی عدالت میں ٹرائل شروع ہوگیا ہے تو وہ بھی کالعدم قرار دیا جاتا ہے۔گرفتار تمام ملزمان کا ٹرائل عام فوجداری عدالتوں میں چلایا جائے

عدالت عظمی کے 5 رکنی بینچ نے متفقہ طور پر فیصلہ سنایا۔

بینچ میں شامل 4 ججز جسٹس اعجازالاحسن ، جسٹس منیب اختر ، جسٹس مظاہرنقوی اور جسٹس عائشہ ملک نے آرمی ایکٹ کے سیکشن 2 ڈی ون کو آئین سےمتصادم قرار دیا، جب کہ جسٹس یحییٰ آفریدی نے ایک پیراگراف کی حد تک فیصلے سے اختلاف کیا

banner

گزشتہ روز حکومت نے تحریری جواب میں عدالت کو بتایا تھا کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث 102 افراد کے خلاف ملٹری کورٹ میں ٹرائل کا آغاز ہوچکا ہے

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024