Saturday, December 21, 2024, 10:17 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » یوکرین سے چوری ہوئے 6 کروڑ یورو کے قدیم زیورات اسپین سے بازیاب

یوکرین سے چوری ہوئے 6 کروڑ یورو کے قدیم زیورات اسپین سے بازیاب

زیورات 2009 اور 2013 کے درمیان کیف میوزیم میں نمائش کے دوران چوری کئے گئے تھے۔

by NWMNewsDesk
0 comment

اسپین کی پولیس نے یوکرین سے چرائے گئے سونے کے قدیم زیورات ضبط کر لیے ہیں۔ ان نوادرات کی مالیت 60 ملین یورو ہے انہیں یورپی پولیس آپریشن کے بعد بازیاب کرایا گیا تھا۔

سونے کے قدیم زیورات 2009 اور 2013 کے درمیان کیف میوزیم میں نمائش کے دوران چوری کئے گئے تھے

پولیس کا کہنا ہے کہ ہار، بریسلیٹ اور بالیاں شامل ہیں، یہ آٹھویں اور چوتھی صدی قبل مسیح کے درمیان گریکو سیتھیئن دور کے ہیں۔

ہسپانوی پولیس نے 2021 میں اس وقت تحقیقات کا آغاز کیا تھا جب میڈرڈ میں ایک تاجر نے ایک نجی فروخت میں سونے کی بیلٹ خریدی تھی۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024