Saturday, March 7, 2026, 3:07 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » قطر میں 8 بھارتی فوجیوں کو جاسوسی کے الزام میں سزائے موت

قطر میں 8 بھارتی فوجیوں کو جاسوسی کے الزام میں سزائے موت

بھارتی بحریہ سے تعلق رکھنے والے افراد پر اسرائیل کیلئے جاسوسی کا الزام تھا

by NWMNewsDesk
0 comment

بھارتی نیوی کے 8 سابق فوجیوں کو قطر میں سزائے موت سنادی گئی، یہ لوگ اسرائیل کیلئے جاسوسی کررہے تھے۔

رپورٹ کے مطابق آٹھوں مجرم قطر میں ڈاہرا گلوبل ٹیکنالوجیز کیلئے کام کرتے تھے۔ یہ ایک پرائیوٹ فرم ہے جو قطر آرمڈ فورسز میں تربیت کیلئے خدمات انجام دیتی ہے۔

بھارتی جاسوسوں نے قطری عدالت میں کئی بار ضمانت کی درخواست دی جسے مسترد کردیا گیا،

قطر میں سزا پانے والوں کے نام کیپٹن نوتیج سنگھ گل، کیپٹن بریندرا کمار ورما، کیپٹن سورب واسشست، کموڈور امیت ناگپال، کموڈور پرنیندو تیواڑی، کموڈور سوگونو کارپکالا، کموڈور سنجیو گپتا اور سیلر راگیش ہیں۔

banner

بھارتی بحریہ سے تعلق رکھنے والے جاسوسوں کی سزائے موت کی خبر سن کر وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ فیصلے سے جھٹکا لگا، قطر کی عدالت کا فیصلہ چیلنج کریں گے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024