100
امریکی ریاست شمالی کیرولائنا کے شہر تھامس ول میں ایک دیوہیکل کرسی نصب ہے۔ انیس سو پچاس سے موجود یہ دیوہیکل کرسی اس شہر کی پہچان بھی ہے۔ لیکن پہچان سے زیادہ یہ علامت ہے کہ دنیا میں سارا چکر کرسی کا ہی تو ہے۔ خبر رساں کے ساتھ تھامس ول کے اس مشہور لینڈ مارک کی سیر کیجیئے۔
