Sunday, December 14, 2025, 10:46 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » اسرائیل کا غزہ کے انڈونیشین اسپتال پر حملہ، ڈاکٹروں سمیت 12فلسطینی قتل

اسرائیل کا غزہ کے انڈونیشین اسپتال پر حملہ، ڈاکٹروں سمیت 12فلسطینی قتل

7اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک 13 ہزار سے فلسطینی مارے جاچکے ہیں۔

by NWMNewsDesk
0 comment

اسرائیل نے غزہ کے انڈونیشین اسپتال پر حملہ کرکے ڈاکٹروں سمیت 12فلسطینی شہریوں کو قتل کردیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آرتھوپیڈک چیف ڈاکٹرعدنان البرش سمیت متعدد افراد اس حملے میں زخمی ہوئے ہیں۔

اس کے علاوہ اسپتال سے نکلنےکی کوشش کرنے والوں پر بھی فائرنگ کی گئی، اسرائیلی فوج نے اسپتال کا گھیراؤ شروع کردیا، اسپتال کے اندر دھویں اور بارود سے لوگوں کا دم گھٹنے لگا۔

اس سے قبل شمالی غزہ میں ہی اسرائیلی فوج الشفا اسپتال تباہ کرچکی ہے، شدید زخمی 250 افراد کو اسپتال سے نکالا نہیں جاسکا تھا۔

banner

سات اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک 13 ہزار سے فلسطینی مارے جاچکے ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024