Friday, October 18, 2024, 10:29 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » نکاراگوا کی 23 سالہ حسینہ نے مس یونیورس کا تاج اپنے سر سجا لیا

نکاراگوا کی 23 سالہ حسینہ نے مس یونیورس کا تاج اپنے سر سجا لیا

ایل سلواڈور میں منعقد ہونے والے عالمی مقابلہ حسن "مس یونیورس" میں 80 سے زائد ممالک کی حسیناؤں نے حصہ لیا۔

by NWMNewsDesk
0 comment

نکاراگوا کی 23 سالہ حسینہ شینس پالاسیوس نے مس یونیورس 2023ء کا تاج اپنے سر سجا لیا۔

ایل سلواڈور میں منعقد ہونے والے عالمی مقابلہ حسن “مس یونیورس” میں 80 سے زائد ممالک کی حسیناؤں نے حصہ لیا۔

نکاراگوا کی حسینہ شینس پالاسیوس مقابلہ جیتنے میں کامیاب رہیں جبکہ تھائی لینڈ اور مس آسٹریلیا بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہیں

۔

banner

شینس پالاسیوس نکاراگوا سے یہ مقابلہ حسن جیتنے والی پہلی خاتون ہیں، وہ مس یونیورس کا تاج سر پر پہنتے ہوئے خوشی سے آبدیدہ ہو گئیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024