Saturday, October 19, 2024, 12:43 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بھارتی ریاست اتر پردیش میں کھانے پینے کی اشیا کیلئے حلال سرٹیفیکیٹ پرپابندی عائد

بھارتی ریاست اتر پردیش میں کھانے پینے کی اشیا کیلئے حلال سرٹیفیکیٹ پرپابندی عائد

by NWMNewsDesk
0 comment

ہندوستانی ریاست اتر پردیش میں کھانے پینے کی اشیا کے لیے حلال سرٹیفیکیٹ پر پابندی عائد کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق 17 نومبر کو حلال سند دینے والے اداروں کے خلاف لکھنؤ کے حضرت گنج پولیس تھانے میں شیلیندر کمار شرما نے ایف آئی آر درج کروائی۔ جس کے بعد یوگی آدتیہ ناتھ نے حلال سرٹیفیکیٹ پر پابندی عائد کردی۔

یوپی حکومت نے کھانے پینے کی حلال اشیاء کی تیاری، تقسیم اور فروخت پر بھی پابندی لگا دی ہے۔ ایف آئی آر میں علمائے دین کو عوام میں تصادم پھیلانے کا الزام لگا کر نشانہ بھی بنایا گیا

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024